مجاز لغوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اگر اہل لغت کسی لفظ کو دوسرے معنی میں کسی مناسبت کی وجہ سے استعمال کریں تو وہ مجاز لغوی ہو گا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اگر اہل لغت کسی لفظ کو دوسرے معنی میں کسی مناسبت کی وجہ سے استعمال کریں تو وہ مجاز لغوی ہو گا۔